بھارتی چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے، پاکستانی سائبر فورس کی کارروائی

news-banner

دنیا - 02 مارچ 2026

پاکستان کی سائبر فورس نے بھارت پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی نیوز چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے چلا دیے۔

 

تفصیلات کے مطاق پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو کامیابی کے ساتھ ہیک کر لیا۔

 

ہیک کے بعد اس پر پاکستانی فوج کا مواد نشر کیا گیا، جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتباسات بھی شامل تھے۔