کاروبار - 04 مارچ 2026
پی سی بی نے نیشنل ٹی 20 کپ کے شیڈول اور اسکواڈز کا اعلان کر دیا
کھیل - 04 مارچ 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ٹی 20 کپ کے شیڈول اور ٹیم اسکواڈز باضابطہ طور پر جاری کر دیے ہیں۔
اعلامیے کے مطابق 23 میچز پر مشتمل ٹورنامنٹ 7 سے 18 مارچ تک پشاور میں کھیلا جائے گا۔
ٹورنامنٹ میں 10 ریجنل ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
- گروپ اے: لاہور وائٹس، پشاور، فیصل آباد، کراچی وائٹس، بہاولپور
- گروپ بی: دفاعی چیمپئن لاہور بلوز، سیالکوٹ، ملتان، ایبٹ آباد، کراچی بلوز
گروپ اسٹیج اور سیمی فائنلز کے دوران روزانہ دو میچز ہوں گے: پہلا میچ شام 4:15 بجے اور دوسرا میچ رات 9:15 بجے شروع ہوگا۔
دیکھیں

