تازہ ترین - 11 مارچ 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
کاروبار - 11 مارچ 2026
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3,700 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 43 ہزار 262 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3,172 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 65 ہزار 759 روپے تک پہنچ گئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونے کا بھاؤ 37 ڈالر بڑھ کر 5,205 ڈالر ہو گیا ہے۔
دیکھیں

