تازہ ترین - 12 مارچ 2026
شاہین آفریدی انگلینڈ کی ہنڈریڈ لیگ کے آکشن سے دستبردار
کھیل - 12 مارچ 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے انگلینڈ میں کھیلی جانے والی ہنڈریڈ لیگ کے آکشن سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔
شاہین آفریدی نے یہ فیصلہ لیگ کے آکشن سے صرف ایک روز قبل کیا۔
ذرائع کے مطابق جولائی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے باعث انہوں نے یہ قدم اٹھایا ہے۔
دیکھیں

