تازہ ترین - 19 مارچ 2026
عالمی و ملکی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی
کاروبار - 19 مارچ 2026
کراچی: عالمی اور ملکی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 243 ڈالر کی کمی کے بعد 4,767 ڈالر ہو گئی۔
ملکی سطح پر 24 قیراط فی تولہ سونا 24,300 روپے کی کمی کے بعد 499,462 روپے پر آ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 20,833 روپے کم ہو کر 428,208 روپے ہو گئی۔
چاندی کے بھاؤ میں بھی کمی دیکھی گئی، جہاں 24 قیراط فی تولہ چاندی 760 روپے کی کمی کے بعد 7,734 روپے پر پہنچ گئی۔
دیکھیں

