دنیا - 24 مارچ 2026
شکیرا کا بھارت کے بعد قطر میں کنسرٹ بھی ملتوی
انٹرٹینمنٹ - 24 مارچ 2026
عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کا بھارت کے بعد قطر میں ہونے والا کنسرٹ بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔
خبر ایجنسیوں کے مطابق قطر میں شکیرا کا شیڈول کنسرٹ اب طے شدہ تاریخ پر نہیں ہوگا۔
یہ فیصلہ موجودہ علاقائی کشیدگی اور جغرافیائی سیاسی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
اس سے قبل شکیرا کا بھارت میں ہونے والا گریمی ایوارڈ یافتہ کنسرٹ بھی ملتوی ہو چکا تھا۔
انسٹاگرام پر جاری بیان میں کہا گیا کہ موجودہ سیاسی اور علاقائی کشیدگی کے باعث کنسرٹس آئندہ اطلاع تک ملتوی کیے جا رہے ہیں۔
دیکھیں

