تازہ ترین - 24 مارچ 2026
جرمن صدر نے امریکا کی ایران جنگ کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا
دنیا - 24 مارچ 2026
جرمنی کے صدر فرینک والٹر نے امریکا کی جانب سے ایران پر حملے کو تباہ کن سیاسی غلطی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
برلن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر والٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ ایران پر فوری حملے کا کوئی جائز جواز نہیں، اور یہ جنگ سیاسی طور پر ایک بڑی غلطی ہے جس سے آسانی سے بچا جا سکتا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر اس جنگ کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا تھا تو یہ اقدام غیر ضروری تھا اور اس کے بجائے سفارتی حل تلاش کیے جا سکتے تھے۔
دیکھیں

