تازہ ترین - 25 مارچ 2026
ٹرمپ سے زیادہ ایران کی باتوں پر یقین رکھتے ہیں، سابق سی آئی اے سربراہ جان برینن
دنیا - 25 مارچ 2026
واشنگٹن: سابق سربراہ سی آئی اے جان برینن نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں ایران کی باتوں پر زیادہ یقین کرتے ہیں۔
جان برینن نے بیان میں کہا کہ حقائق بار بار سامنے آنے کے باوجود صدر ٹرمپ انہیں تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ اپنی تخلیق کردہ ناکامی سے جان چھڑانے کی کوشش کر رہے ہیں اور غلط دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایران امریکی شرائط پر مذاکرات کرنے کو تیار ہے۔
دیکھیں

