امریکی وزیر دفاع: ہم بموں کے ذریعے مذاکرات کرتے ہیں

news-banner

دنیا - 25 مارچ 2026

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ہم بموں کے ذریعے مذاکرات کرتے ہیں۔

 

یہ بیان انہوں نے وائٹ ہاؤس کے ایک ایونٹ کے آخر میں بریفنگ دیتے ہوئے دیا، جب صدر ٹرمپ سے امریکا اور ایران کے ممکنہ مذاکرات کے بارے میں سوال کیا گیا۔

 

وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے مزید کہا کہ تاریخ میں انہوں نے کبھی نہیں دیکھا کہ ایران جیسی جدید فوجی قوت اتنی تیزی سے تباہ ہوئی ہو۔