کھیل - 31 مارچ 2026
سعودی عرب برادر ملک، امریکی افواج کے انخلا کا وقت آ گیا: عراقچی
دنیا - 31 مارچ 2026
تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایک برادر ملک ہے اور ایران اس کا احترام کرتا ہے۔
انہوں نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ایران کی کارروائیاں ان قوتوں کے خلاف ہیں جو نہ عربوں کا احترام کرتی ہیں اور نہ ایرانیوں کا، اور خطے میں امن و سلامتی کو نقصان پہنچاتی ہیں۔
عباس عراقچی نے ایک تباہ شدہ امریکی طیارے کی تصویر بھی شیئر کی اور دعویٰ کیا کہ ایران نے دشمن کی فضائی صلاحیتوں کو نشانہ بنایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ امریکی افواج کو خطے سے نکال دیا جائے۔
دیکھیں

