امت شاہ کا جاہلانہ بیان: پاکستان اور ایران-امریکہ تنازعہ پر متنازعہ موقف

news-banner

دنیا - 31 مارچ 2026

بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھارتی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کسی ملک کا نام نہیں، اصل ملک صرف اکھنڈ بھارت ہے۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ اگر پاکستان نے دلالی دکھا کر ایران-امریکہ تنازعہ سلجھا دیا تو کیا ہوا؟

 

 کل کو اگر اسلام آباد بھارت کی سیاست کا حصہ بن گیا تو یہ بھی بھارتی سماج کی ہی کارکردگی ہوگی، اس پر فکر کی کوئی بات نہیں۔

 

امت شاہ نے یہ بھی کہا کہ ایران گرے گا، پھر پاکستان، اور آخرکار اکھنڈ ہند اور اکھنڈ بھارت کا دوبارہ جنم ہوگا۔

 

 انہوں نے زور دیا کہ آج بھی دشمن ہمارے سامنے ہے، اور بھارت ہر دشمن کو سنبھالنا جانتا ہے