دنیا - 02 اپریل 2026
پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان، فی لیٹر 100 روپے تک مہنگا ہونے کی توقع
کاروبار - 02 اپریل 2026
اسلام آباد: پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں نمایاں اضافے کا خدشہ ہے اور فی لیٹر 100 روپے تک اضافہ متوقع ہے۔
رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں درآمدی لاگت کے مقابلے میں تقریباً 100 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل میں 200 روپے سے زائد فی لیٹر کا فرق موجود ہے۔
امکان ہے کہ آئندہ چند روز میں نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا جائے گا۔
دیکھیں

