World

ایران جنگ میں ہلاک اور زخمی امریکی فوجیوں کے اعداد وشمار جاری

ایران جنگ میں ہلاک اور زخمی امریکی فوجیوں کے اعداد وشمار جاری
۱۲۷ دن پہلے

ایران کے خلاف جنگ کے دوران اب تک 365  امریکی فوجی اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔

 

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ اعداد و شمار کے مطابق ایران کے خلاف جنگ کی شروعات کے بعد سے اب تک اس کی افواج کے 365 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔

 

اب تک امریکی فوج کے 247، بحریہ کے 63، 19 مرینز اور فضائیہ کے 36 اہلکار اس جنگ کے دوران زخمی ہو چکے ہیں۔

 

پینٹاگون کے اعداد و شمار کے مطابق اس جنگ کے دوران اب تک 13 اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں