کھیل - 06 اپریل 2026
ٹرمپ کی ایران کو نئی ڈیڈ لائن، تیل قیمت 110 ڈالر بیرل تک پہنچ گئی
دنیا - 06 اپریل 2026
صدر ٹرمپ کی ایران کو دی گئی نئی ڈیڈ لائن کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 110 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے منگل تک دی جانے والی ڈیڈ لائن کے بعد اس کے بجلی گھروں اور پلوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت پیر کو 110 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
دیکھیں

