کھیل - 07 اپریل 2026
جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں اہم مرحلے میں داخل، تفصیلات کا انتظار کریں: ایرانی سفیر
دنیا - 07 اپریل 2026
پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے جاری جنگ کو روکنے کے لیے خیرسگالی اور سفارتی کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔
سفیر نے کہا کہ یہ اقدامات خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے اہمیت کے حامل ہیں اور عوام اور میڈیا سے درخواست کی کہ ان کوششوں کی مزید تفصیلات کے لیے انتظار کیا جائے۔
دیکھیں

