کھیل - 07 اپریل 2026
ایران نے امریکی تجاویز پر بظاہر جنگ بندی کو مسترد کردیا: ایرانی میڈیا
دنیا - 07 اپریل 2026
ایران نے جنگ بندی سے متعلق امریکی تجاویز پر اپنا ردعمل پاکستان کو بھجوا دیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے یہ جنگ بندی مسترد کر دی ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق تہران اس بات پر زور دے رہا ہے کہ جنگ کا مستقل اور مکمل خاتمہ ضروری ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے ردعمل میں 10 نکات شامل ہیں، جن میں خطے میں تنازعات کا خاتمہ، آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرگاہ کے لیے ضابطہ کار، عالمی پابندیوں کا خاتمہ اور امریکی و اسرائیلی حملوں سے ہونے والے نقصانات کی تعمیر نو شامل ہے۔
دیکھیں

