سعودی عرب نے 7 بیلسٹک میزائل تباہ کر دیے، تباہ میزائلوں کا ملبہ توانائی تنصیب پر آگرا

news-banner

دنیا - 07 اپریل 2026

سعودی عرب نے سات بیلسٹک میزائل کامیابی کے ساتھ تباہ کر دیے، تاہم تباہ شدہ میزائلوں کا ملبہ ایک توانائی تنصیب پر گر گیا جس سے ممکنہ نقصان ہوا۔

 

وزارت دفاع نے کہا کہ گرنے والے ملبے سے ہونے والے نقصان کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے اور صورتحال پر مکمل نظر رکھی جا رہی ہے۔

 

 حکام نے مزید کہا کہ اپنی سرزمین اور اہم تنصیبات کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔