کھیل - 24 اپریل 2026
سونے کی قیمت میں مزید کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کاروبار - 24 اپریل 2026
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مسلسل پانچویں روز سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت آج میں مزید کمی ہوگئی۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ روپے سے مزید نیچے آگئی۔
مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ کیرٹ فی تولہ سونا 2900 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 90 ہزار 862 روپے پر آگیا، 10 گرام سونے کی قیمت 2486 روپے کم ہوکر 420835 روپے ہوگئی۔
انٹرنیشنل مارکیٹ میں 29 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 4685 ڈالر پر آگیا۔
دیکھیں

