Sports

پی سی بی لیول ٹو کوچنگ کورس، فخر زمان کی بھی شرکت

پی سی بی لیول ٹو کوچنگ کورس، فخر زمان کی بھی شرکت
۵ گھنٹے پہلے

لاہور میں پی سی بی لیول ٹو کوچنگ کورس شروع ہوگیا۔ 

تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر فخر زمان سمیت 29 شرکاء اس کورس کا حصہ ہیں۔ 

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کوچ شاہد اسلم کی نگرانی میں ہونے والے اس چھ روز ہ کورس میں فخر زمان، آصف افریدی، عثمان خان شنواری، حسین طلعت بھی شامل ہیں۔ 


کورس میں  سپورٹس سائیکالوجی، کمیونیکیشن اسکلز اور ایتھلیٹ مینجمنٹ، جدید کوچنگ فلاسفی اور جدید بیٹنگ تیکنیکس پر لیکچرز ہوں گے۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں