World
بحیرہ عرب میں امریکی نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،پائلٹ لاپتہ
امریکی نیوی کا ایک ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی نیوی نے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر کا پائلٹ لاپتہ ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔
امریکی حکام نے ہیلی کاپٹر کی تباہی میں کسی بھی قسم کی تخریب کاری کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔