Breaking News

فیصل ممتاز راٹھوراور ساجد عباسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

فیصل ممتاز راٹھوراور ساجد عباسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
۱۵ گھنٹے پہلے

الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر انتخابات کے مزید دو کامیاب امیدواروں کے ناموں کے نوٹی فکیشنز جاری کردیے۔

 

الیکشن کمیشن کے مطابق ایل اے 14 باغ سے عوامی دست و بازو پارٹی کے ساجد اقبال کامیاب قرار پائے ہیں۔

 

اسی طرح ایل اے 17 حویلی کہوٹہ سے پیپلز پارٹی کے فیصل ممتاز راٹھور کامیاب ہوگئے ہیں۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں