Pakistan

نورین نیازی کی عمران خان سے ملاقات ختم، 30 منٹ جاری رہی

نورین نیازی کی عمران خان سے ملاقات ختم،  30 منٹ جاری رہی
۱ منٹ پہلے

نورین نیازی کی عمران خان سے ملاقات ختم ہو گئی۔ نورین نیازی اور عمران خان کی ملاقات 30 منٹ جاری رہی۔

 

ملاقات کے بعد نورین نیازی نے میڈیا سے بات کرنے سے گریز کیا۔ عمران خان کی اپنی بہن کے ساتھ ملاقات تقریباً ساڑھے 8 ماہ بعد ہوئی۔

 

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بھی فیملی سے ملاقات کروا دی گئی۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں