Sports

پاک بھارت جوڑی نے بین الاقوامی ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

پاک بھارت جوڑی نے بین الاقوامی ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
۲ دن پہلے

پاکستان کے محمد یحییٰ اور بھارت کے امرت واتس نے آئی ٹی ایف ورلڈ ٹینس ٹور جونیئرز جے 30 جبوتی کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

 

فائنل میں پاکستان اور بھارت کی مشترکہ جوڑی نے تھائی لینڈ کے ڈیوڈ ایوایو اور سعودی عرب کے احمد بہاء سروجی کو شکست دی۔

 

پاکستان اور بھارت کی مشترکہ جوڑی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں 6-2 اور 6-4 سے کامیابی حاصل کرکے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں