مفت تعلیم، مگر خالی کلاس روم؟ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پاکستان میں طلبہ کے داخلوں کے بحران پر سوالات اٹھا دیے

لفظ ایکسپلینز!
۲۵ دن پہلے
پاکستان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے ملک میں مفت تعلیم کی پالیسی کی مؤثریت پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ حکومتی دعوؤں کے باوجود اسکولوں میں بچوں کے داخلوں کی رفتار کیوں سست ہے۔ کمیٹی کے حالیہ اجلاس کے دوران چیئرمین نوید قمر نے کہا کہ اگر تعلیم واقعی مفت ہے تو اسکولوں میں بچوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہونا چاہیے، مگر سرکاری اعداد و شمار اس کے برعکس صورتحال کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اجلاس میں تعلیمی شعبے کی کارکردگی، داخلوں میں کمی کی وجوہات اور اس مسئلے کے ممکنہ حل پر بھی غور کیا گیا۔

0 تبصرے

خصوصی شوز