الیکشن کمیشن کا ضمنی انتخابات سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

news-banner

پاکستان - 20 اگست 2025

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

  • این اے 143 ساہیوال۔III کے لیے جاوید ممتاز ریٹرننگ افسر مقرر
  • پی پی 203 ساہیوال۔VI کے لیے نیاز احمد ریٹرننگ افسر تعینات
  • این اے 185 ڈی جی خان۔II کے لیے وسیم اختر جتوئی ریٹرننگ افسر مقرر
  • ڈپٹی کمشنر ساہیوال شاہد محمود ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر تعینات
  • ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان عثمان خالد ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر مقرر