دنیا - 28 ستمبر 2025
کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں کمی

پاکستان - 28 ستمبر 2025
دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔ گزشتہ چند گھنٹوں میں پانی کے بہاؤ میں 8 ہزار کیوسک کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد بہاؤ کم ہو کر 4 لاکھ 12 ہزار کیوسک پر آ گیا ہے۔
فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق، کوٹری بیراج پر اب بھی درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔