تازہ ترین - 14 اکتوبر 2025
وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان سیاسی صورتحال اور سیلاب پر تبادلہ خیال

پاکستان - 09 اکتوبر 2025
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلامیہ کے مطابق، دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ سیاسی صورت حال، سیلاب سے متعلق چیلنجز، اور خارجہ پالیسی پر بات چیت ہوئی۔