پاکستان - 16 نومبر 2025
امریکا کی تائیوان کو اسلحہ فروخت کی منظوری، چین نے شدید ردعمل دے دیا
دنیا - 16 نومبر 2025
امریکا نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے، جس کے نتیجے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ چین اور امریکا کے تعلقات مزید تناؤ کا شکار ہو سکتے ہیں۔
یہ منظوری صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں پہلی مرتبہ دی گئی ہے، جس کے تحت تائیوان 33 کروڑ ڈالر مالیت کے معاہدے میں ایف-16 طیاروں اور سی-130 ائیرکرافٹ کے پرزے خریدے گا۔
اس پیش رفت پر چین کی وزارتِ خارجہ نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی جانب سے اسلحہ کی فروخت چین کی خودمختاری اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے، جبکہ امریکا خود باضابطہ طور پر ون چائنا پالیسی کا حامی ہے۔
دیکھیں

