تازہ ترین - 14 دسمبر 2025
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ہر جمعے کابینہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا
پاکستان - 30 نومبر 2025
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ کے اجلاس ہر جمعے کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اعلامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد اہم فیصلوں پر فوری عمل درآمد، محکموں کی کارکردگی کو بہتر بنانا، انتظامی امور کی بروقت منظوری اور دیگر ضروری معاملات کی نگرانی ہے۔
اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ اس اقدام سے عوامی سہولت سے متعلق ہر فیصلے پر چیک اینڈ بیلنس یقینی بنایا جا سکے گا اور شفافیت میں اضافہ ہوگا۔
دیکھیں

