پاکستان - 03 مارچ 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار
کاروبار - 03 دسمبر 2025
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سیشن کے آغاز پر مارکیٹ میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 68 ہزار 160 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 419 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1 لاکھ 67 ہزار 642 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
دیکھیں

