Business

عالمی منڈی میں تیل سستا، قیمتوں میں 5 فیصد کمی

عالمی منڈی میں تیل سستا، قیمتوں میں 5 فیصد کمی
۱ منٹ پہلے

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے بعد عالمی منڈی پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں، جہاں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

 

عالمی مارکیٹ میں امریکی کروڈ آئل 85 ڈالر فی بیرل جبکہ برطانوی برینٹ آئل 92 اعشاریہ 22 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔

 

 ماہرین کے مطابق خطے میں کشیدگی میں کمی کے باعث عالمی سطح پر تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات بھی کم ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں