تازہ ترین - 10 مارچ 2026
شدید دھند، موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند
تازہ ترین - 05 دسمبر 2025
شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری متوقع ہے۔
اسی دوران پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا کے کچھ اضلاع میں فضائی آلودگی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
عالمی ویب سائٹس کے مطابق آج پشاور میں پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 634 ریکارڈ کی گئی، جو خطرناک سطح کی نشاندہی کرتی ہے۔
دیکھیں

