کھیل - 07 جنوری 2026
بھارت کو امریکی حکام سے ملاقات کے لیے امریکی لابی کی مدد درکار
دنیا - 06 جنوری 2026
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے امریکی حکام سے ملاقاتیں اور بات چیت کے لیے امریکی لابی خدمات حاصل کیں۔
نئی دہلی کی رپورٹ کے مطابق اس لابنگ فرم نے 2025 میں بھارتی سفارتی مشن کی مدد کی تاکہ امریکی محکمہ خارجہ اور قومی سلامتی کونسل کے عہدیداران کے ساتھ ملاقاتیں اور کالز کو منظم کیا جا سکے۔
اس میں واشنگٹن ڈی سی کے اعلیٰ سطحی دوروں کی تیاری بھی شامل تھی۔
بھارت میں مقیم دفاعی تجزیہ کار سشانت سنگھ نے بتایا کہ وزیر خارجہ جے شنکر نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر دفاع ہیگسیتھ سے ملاقات کے لیے لابنگ کی مدد لی۔
دیکھیں

