دنیا - 19 جنوری 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ایک روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی
پاکستان - 19 جنوری 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی درخواست پر ایک روزہ حفاظتی ضمانت دے دی اور عدالت نے کل تک دونوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
جسٹس اعظم خان نے درخواست پر سماعت کی۔
وکیل کامران مرتضیٰ نے عدالت کو بتایا کہ ضمانت دو مرتبہ مسترد ہوچکی ہے اور اب گرفتار کرنے کا حکم بھی جاری ہو چکا ہے
جبکہ ایمان مزاری کی طبیعت ناساز ہے اور ٹرائل کورٹ میں کیس ہر 15 منٹ بعد چلایا جا رہا ہے۔
دیکھیں

