دنیا - 14 مارچ 2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ
کھیل - 31 جنوری 2026
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ تقریب آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد منعقد ہونا تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کٹ کی رونمائی ناگزیر وجوہات کی بنا پر منسوخ کی گئی، جبکہ یہ امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت یا ممکنہ بائیکاٹ سے متعلق حتمی فیصلہ نہ ہونا بھی اس منسوخی کی ایک وجہ ہو سکتا ہے۔
دیکھیں

