پاکستان - 07 فروری 2026
آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
پاکستان - 31 جنوری 2026
آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے۔
وہ کئی ماہ سے علیل تھے اور جگر کے کینسر کے علاج کے لیے اسلام آباد میں زیر علاج تھے، جہاں آج ان کا انتقال ہوگیا۔
بیرسٹر سلطان محمود اگست 2021 سے صدر کے عہدے پر فائز تھے اور آزاد کشمیر کی سیاست میں اہم کردار ادا کرتے رہے۔
صدر آزاد کشمیر کی نماز جنازہ کل سہ پہر 3 بجے کھڑی شریف، میرپور میں ادا کی جائے گی۔
دیکھیں

