پاکستان - 07 فروری 2026
پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کیا
کاروبار - 31 جنوری 2026
اسلام آباد: پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر قرضے میعاد سے پہلے واپس کر کے ایک اہم معاشی سنگ میل عبور کر لیا ہے۔
وزارتِ خزانہ کے مطابق اواخر 2024 سے جنوری 2026 کے دوران، حکومتِ پاکستان نے مجموعی طور پر 3,654 ارب روپے کا اندرونی قرض قبل از وقت واپس کیا، جو ماضی میں کبھی نہیں ہوا۔
یہ اقدام ملکی معیشت کو مستحکم کرنے اور مالیاتی ذمہ داریوں میں شفافیت کے لیے اہم سمجھا جا رہا ہے۔
دیکھیں

