انٹرٹینمنٹ - 13 فروری 2026
وزیراعظم کی منظوری: قومی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی مشروط اجازت
کھیل - 01 فروری 2026
حکومت پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں مشروط طور پر شرکت کی اجازت دے دی ہے۔
یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف اور پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی دوسری ملاقات کے بعد سامنے آیا۔
حکومت نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ٹورنامنٹ میں حصہ لے گا لیکن 15 فروری کو بھارت کے ساتھ شیڈول میچ نہیں کھیلے گا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر جاری بیان میں کہا گیا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرے گی، تاہم بھارت کے خلاف میچ میں حصہ نہیں لے گی۔
دیکھیں

