World

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قتل کر دیے گئے

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قتل کر دیے گئے
۱۸۶ دن پہلے

زمستان، لیبیا: لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کر دیا گیا۔

 

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیف الاسلام کو ان کے باغ میں چار افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کیا۔

 

 حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔

 

واقعہ لیبیا کے شہر زمستان میں پیش آیا۔

 

مزید خبروں اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں