انٹرٹینمنٹ - 13 فروری 2026
سی ڈی ڈبلیو پی کی 160 ارب روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
کاروبار - 13 فروری 2026
اسلام آباد: سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے مجموعی طور پر 160.2 ارب روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔
اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کی۔
اجلاس میں صحت، ہاؤسنگ اور ٹرانسپورٹ سے متعلق منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
8.5 ارب روپے کے دو منصوبوں کی منظوری دی گئی جبکہ 151.7 ارب روپے کے چار بڑے منصوبے حتمی منظوری کے لیے ایکنک کو ارسال کر دیے گئے۔
سندھ ہیومن کیپیٹل 1000 ڈیز پروگرام، کراچی اور حیدرآباد اربن انفراسٹرکچر پیکجز، سندھ فلڈ ایمرجنسی اسسٹنس منصوبہ اور بلوچستان میں اہم سڑکوں کی بحالی کے منصوبے بھی ایکنک کو بھجوا دیے گئے۔
دیکھیں

