پاکستان - 14 فروری 2026
سوریا کمار یادو: پاک بھارت میچ، ہینڈشیک کے لیے 24 گھنٹے انتظار کریں
کھیل - 14 فروری 2026
نئی دہلی: بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے کہا کہ ہینڈشیک کے لیے 24 گھنٹے انتظار کریں۔
نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ پاک بھارت میچ کی تیاری شیڈول کے مطابق جاری ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ یہ صرف ایک کھیل ہے اور ٹیم اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کرے گی۔
بھارتی کپتان نے مزید کہا کہ ٹیم اچھی کرکٹ کھیلنے آئی ہے، اور دیکھنا ہوگا کہ کل کیا ہوتا ہے۔
دیکھیں

