پاکستان - 14 فروری 2026
عمران خان کی آنکھ کا علاج ماہرینِ امراضِ چشم کریں گے: عطا تارڑ
پاکستان - 14 فروری 2026
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے آنکھ کے علاج کے سلسلے میں مزید معائنہ اور علاج ایک خصوصی طبی ادارے میں ماہرینِ امراضِ چشم کریں گے۔
عطا اللہ تارڑ کے مطابق اس ضمن میں تفصیلی رپورٹ سپریم کورٹ میں بھی جمع کرائی جائے گی تاکہ معاملہ شفاف اور قانونی دائرے میں رہے۔
وفاقی وزیر نے زور دیا کہ اس معاملے پر قیاس آرائیوں، بے بنیاد خبروں اور ذاتی مفاد کے لیے اسے سیاسی رنگ دینے کی کوششوں سے گریز کیا جائے۔
دیکھیں

