تازہ ترین - 27 فروری 2026
سونا مستحکم، چاندی کے نرخوں میں اضافہ : عالمی اور مقامی مارکیٹ
کاروبار - 27 فروری 2026
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت مستحکم رہی جبکہ چاندی کے نرخ بڑھ گئے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5,178 ڈالر پر برقرار رہی۔
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 540,562 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت 463,444 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
چاندی کے برعکس، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کے نرخ 270 روپے بڑھ کر 9,474 روپے ہوگئے جبکہ فی 10 گرام چاندی کی قیمت میں 232 روپے کا اضافہ ہوا اور یہ 8,122 روپے تک پہنچ گئی۔
دیکھیں

