انٹرٹینمنٹ - 01 مارچ 2026
بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 156 پروازیں منسوخ
پاکستان - 01 مارچ 2026
اسلام آباد: ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی مختلف ائیرلائنز کی مجموعی طور پر 156 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر 22 بین الاقوامی پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 18 پروازیں منسوخ کی گئیں، جس سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ملتان، سیالکوٹ، پشاور اور کوئٹہ ائیرپورٹس سے بھی متعدد پروازیں منسوخ کی گئی ہیں، اور کراچی سے مشرق وسطیٰ کے مختلف شہروں کے لیے پروازیں آج معطل کی گئی ہیں۔
دیکھیں

