حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

news-banner

کاروبار - 01 مارچ 2026

 اسلام آباد ، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

 

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تبدیلیاں اوگرا کی سفارشات کی بنیاد پر کی گئی ہیں۔ 

 

نئی قیمتیں یکم مارچ 2026 سے 15 مارچ 2026 تک نافذ العمل ہوں گی۔