دنیا - 02 مارچ 2026
ڈسکہ میں خاتون نے مبینہ طور پر ساتھیوں کی مدد سے شوہر کو قتل کر دیا
پاکستان - 02 مارچ 2026
ڈسکہ میں ایک خاتون پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے دو نامعلوم ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو قتل کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ملزمہ نے مبینہ طور پر پہلے سے تیار کی گئی منصوبہ بندی کے تحت اپنے شوہر کا گلہ گھونٹ کر اسے قتل کیا۔
واردات کے بعد خاتون نے واقعے کو خودکشی ظاہر کرنے کی کوشش بھی کی تاکہ شک سے بچا جا سکے۔
پولیس نے مقتول کی والدہ کی درخواست پر تقریباً ایک ماہ بعد مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
دیکھیں

