تازہ ترین - 24 مارچ 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھنے کی ہدایت: صدر مملکت
کاروبار - 24 مارچ 2026
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے معاشی پالیسیوں میں عوامی ریلیف کو ترجیح دینے کی ہدایت کردی۔
وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب اور دیگر وزرا کے ساتھ ملاقات کے دوران امن و امان اور ملکی معاشی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر زرداری نے کہا کہ معاشی پالیسیوں میں عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے تاکہ عام شہری کو سہولت فراہم کی جا سکے۔
دیکھیں

