پاکستان - 04 اپریل 2026
اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
پاکستان - 03 اپریل 2026
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی ہم منصب پرنس فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتِ حال، کشیدگی میں فوری کمی، اور مذاکرات کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے خلیج اور مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے پاکستان اور چین کے پانچ نکاتی اقدام پر بھی بات کی۔
دونوں ممالک نے مضبوط برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔
دیکھیں

