پاکستان - 03 اپریل 2026
پاکستان میں سونا دوبارہ مہنگا
کاروبار - 03 اپریل 2026
پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3,400 روپے اضافے کے بعد 4,90,362 روپے ہو گئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2,915 روپے بڑھ کر 4,20,406 روپے تک پہنچ گئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 7,100 روپے کمی کے بعد 4,86,962 روپے تھی۔
دیکھیں

