خلیجی کشیدگی میں پاکستان کے سفارتی کردار کا اعتراف

news-banner

دنیا - 05 اپریل 2026

پاکستان کے بڑھتے ہوئے سفارتی کردار کو بھارتی میڈیا نے بھی تسلیم کر لیا، جہاں خلیجی کشیدگی کم کرنے میں اس کی کوششوں کو سراہا گیا۔

 

 مصر، ترکی اور سعودی عرب نے امریکا اور ایران کے درمیان رابطوں میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔

 

 ایران کی جانب سے پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دینا اعتماد اور ایک اہم سفارتی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔